عمران خان بہترین کپتان قرار
وزیراعظم پاکستان عمران خان کو عالمی سطح پر کرکٹ کی دنیا کا...
وزیراعظم عمران خان کی 80 کی دہائی کی ایک یاد گار تصویر انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے شیئر کی جانے والی یہ تصویر 36 سال پُرانی ہے۔
وائرل تصویر میں عمران خان کے سامنے کچھ مائیک رکھے ہوئے ہیں جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ اُن کے زمانہ کرکٹ کی تصویر ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عمران خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں اُنہوں نے موسم سرما کی مناسبت سے لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ یہ تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News