Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

این سی او سی کا پی ایس ایل میچوں کیلیےبڑا فیصلہ

Now Reading:

این سی او سی کا پی ایس ایل میچوں کیلیےبڑا فیصلہ
اسٹیڈیم

پی ایس ایل میچوں میں اب 50فیصد شائقین کو آنےکی اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے پی ایس ایل میچوں کیلیے بڑا فیصلہ کرلیا تاہم پی ایس ایل میچوں میں اب 50فیصد شائقین کو آنےکی اجازت ہوگی اور اس وقت پی ایس ایل میچوں میں صرف 20فیصد شائقین کی اجازت ہوگی۔

این سی او سی کے مطابق پی ایس ایل پلے آف میچز کیلئے اسٹیڈیم گنجائش کےمطابق تماشائیوں کی اجازت ہوگی جبکہ پلے آف میچز کیلئےکوروناایس اوپیز پر مکمل عملدرآمدہوگا۔

این سی او سی نے ملک میں کوروناکی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جبکہ این سی او سی کی جانب سے این پی آئیز کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

مزارات اور سینما گھر کھولنے کا فیصلہ

Advertisement

این سی او سی نے 15 مارچ سے مزارات اور سینما گھر کھولنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ 50 فیصد سٹاف کے گھر سے کام کی شرط بھی ختم کر دی گئی۔

ان ڈور شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ

این سی او سی نے 15مارچ سے ان ڈور شادیوں کی اجازت کا فیصلہ کرلیا جبکہ تجارتی مراکز اور پارکس میں اوقات کار کی پابندی ختم کر دی گئی۔

این سی او سی کے مطابق ان ڈور شادیوں میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرناہوگا جبکہ ماسک پہننے اور سماجی فاصلوں کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رہے گا۔

ایس او پیز کے مطابق لوکل باڈیز اور کینٹ بورڈ انتخابات مئی جون کے مہینے میں کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
مولانا فضل الرحمن کی ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کانفرنس میں شرکت
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر