Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی سادگی نے سب کو دیوانا کر دیا، تصاویر وائرل

Now Reading:

سارہ خان کی سادگی نے سب کو دیوانا کر دیا، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیر کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی سارہ خان اور فلک...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل سارہ خان کی فلک شبیر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل ہو ئی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر سے گلے لگی ہوئیں ہیں۔

Advertisement

تاہم اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہے۔

سارہ خان نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں پیار بھرا یہ پیغام لکھا کہ ’میرا فلک‘ جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی لگئے۔

سارہ خان اکثر اپنی اور شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ سارہ خان کی برائیڈل شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو ئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

سارہ خان نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر چند اسٹوریز اپلوڈ کی تھیں۔

سارہ خان اپنی اسٹوریز میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 سوشل میڈیا پر سارہ خان کے برائیڈل شوٹ کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عروسی لباس میں سارہ خان بے حد حسین نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آ جاتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر