Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ کی تصاویر وائرل

Now Reading:

آئمہ بیگ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں شیئر کر کے مداحوں سے خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ ائمہ بیگ نے پاکستان کے ہردل عزیز...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی حالیہ تصویروں میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آ رہی ہیں۔

آئمہ بیگ کی جانب سے تصویروں پر مختصر سا کیپشن ’ہیومن آسٹرچ ‘ لکھا گیا ہے۔

گلوکارہ کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

 جبکہ پاکستان کی معروف میزبان انوشے اشرف کا کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ ’انہوں نے آج تک اتنا خوبصورت شتر مرغ نہیں دیکھا ہے۔‘

واضح رہے گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر