Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جناح اسپتال کے سینئر ایم ایل او کے خلاف مقدمہ درج

Now Reading:

جناح اسپتال کے سینئر ایم ایل او کے خلاف مقدمہ درج

جناح اسپتال کے سینئر ایم ایل او ڈاکٹر باسط کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر ایم ایل او جناح اسپتال کے خلاف مقدمہ صدر تھانے میں عدالت کے حکم پر درج کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں زخمی کو فوری طبی امداد فراہم نہ کرنے پر دفعہ 324 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
نادرا نے ’آل ان ون‘ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر