Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر طیارے ایئر فورس ون کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

Now Reading:

امریکی صدر طیارے ایئر فورس ون کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی طیارے ایئر فورس ون کی سیڑھیوں پر کئی بار لڑکھڑا گئے۔

78 سال کے بائیڈن اٹلانٹا جانے کے لئے جوائنٹ بیس اینڈریو پر کھڑے طیارے میں سوار ہو رہے تھے، پہلی بار لڑکھڑا کر جوبائیڈن ریلنگ پکڑ کر سنبھلے لیکن پھر دوسری اور تیسری بار پھر لڑکھڑا گئے۔

تیسری بار امریکی صدرجو بائیڈن  گھٹنوں کے بل گر پڑے ، اٹھ کر بغیر سیلوٹ طیارے کے اندر چلے گئے۔

اس سے قبل وائٹ ہاوس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری نے ایک بیان میں صدر بائیڈن کو100فیصد فٹ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر