Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شبلی فراز کم از کم اپنی یوٹرن حکومت کو معصوم ثابت نہ کریں ، مرتضٰی وہاب

Now Reading:

شبلی فراز کم از کم اپنی یوٹرن حکومت کو معصوم ثابت نہ کریں ، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ شبلی فراز کم از کم اپنی یو ٹرن حکومت کو معصوم ثابت نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شبلی فراز “سلیکٹڈ” کا دفاع کرنے میں اپنی کارکردگی کی استعداد ظاہر کررہے ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ نااہل وفاقی حکومت کا دفاع پریس کانفرنسز سے کیا جارہا ہے لیکن سلیکٹڈ حکومت کے نکمے پن کو پریس کانفرنسز سے چھپایا نہیں جاسکتا۔

مرتضٰی وہاب نے یہ بھی کہا کہ عوام مہنگائی سے سسک سسک کر مر رہی ہے لیکن حکومت صرف پریس کانفرنسز کرنے میں مصروف ہے۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے مزید کہا کہ شبلی فراز نااہل حکومت کا دفاع کرتے ہیں، نکمی حکومت میں ترجمانوں کی فوج صرف قصیدہ خوانی میں مصروف عمل ہے جبکہ تحریک انصاف میں ترجمانوں کا کام صرف مخالفین پر الزام تراشیاں کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر