Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منیب بٹ بھی ادکاری کے علاوہ پارٹ ٹائم کونسا بزنس کرتے ہیں؟

Now Reading:

منیب بٹ بھی ادکاری کے علاوہ پارٹ ٹائم کونسا بزنس کرتے ہیں؟

اداکار منیب بٹ بھی ادکاری کے علاوہ پارٹ ٹائم بزنس کرتے ہیں۔

حال ہی میں اداکار منیب بٹ اپنی اہلیہ ایمن خان کے ہمراہ ایک  شو میں شریک ہوئے اور اداکار جوڑی نے اپنے پارٹ ٹائم بزنس سے متعلق گفتگو کی۔

مزید پڑھیں

اداکار منیب بٹ نے کس مشہور جوڑے کے بیٹے کو ’پرچی‘ کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے بتا دیا کہ کس...

منیب بٹ نے بتایا کہ ان کا اپنا بزنس ہے اور وہ دو تین سال سے آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ کا بزنس چلارہے ہیں۔

 جبکہ وقت کی کمی کے باعث وہ اس بزنس میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اپنی برانڈ ایمن منال کلازٹ کے آغاز سے متعلق ایمن خان کا کہنا تھا کہ میرے والد کہا کرتے تھے کہ ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت ہے لہٰذا دیر سے ہی سہی ہم نے اسے آزمانے کا فیصلہ کیا۔

برانڈ کا آغاز بے حد مشکل تھا کیونکہ میرے اور منال کے پاس وقت نہیں تھا لہٰذا ہم نے یہ تمام تر ذمہ داری بھائی معاذ کو دینے کا فیصلہ کیا۔

ایمن نے بتایا کہ میں اور منال اب صرف ڈیزائننگ اور کونٹینٹ کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر