Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا کی 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Now Reading:

امریکا کی 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
غزہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس اور مسی سپی میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کی 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم ٹیکساس میں کاروبار اگلے ہفتے مکمل بحال کردیا جائے گا جبکہ مسی سپی میں کل سے تمام کاروبار کھول دیا جائے گا۔

ریاستوں کے کورونا سے متعلق اقدامات واپس لینے پر ڈائریکٹر سی ڈی سی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈائریکٹر سی ڈی سی نے کہا کہ سخت محنت کے بعد کورونا پر قابو پانے میں جو کامیابی حاصل کی اسے کھونے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ زندگی اگلے سال سے پہلے نارمل نہیں ہوسکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر