Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

این اے 249 ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ (ن) نے امیدوار نامزد کردیا

Now Reading:

این اے 249 ضمنی الیکشن ، مسلم لیگ (ن) نے امیدوار نامزد کردیا
مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے لئے امیدوار نامزد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل این اے 249 سے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار ہونگے، این اے 249 پر 2018 میں سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف اور فیصل ووڈا مدمقابل تھے۔

خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر فیصل ووڈا نے شہباز شریف کو شکست سے دو چار کیا تھا، فیصل ووڈا کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد این اے 249 خالی ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر