Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ: انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ: انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹ

 سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اہم فیصلے کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 29 اپریل سے انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم  گڈز ٹرانسپورٹ اورانڈسٹریز ایس او پیز کے ساتھ کھلی رہیں گی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سندھ بھر میں 29 اپریل سے انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر