Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ، اسفندیار ولی خان

Now Reading:

موجودہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ، اسفندیار ولی خان
اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے اپنے ایک بیان میں سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اپنے بیان میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ نے کہا کہ ابصار عالم پر حملہ ایک بزدلانہ حرکت ہے، ایسی بزدلانہ حرکتوں سے صحافیوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا۔

اسفند یار ولی خان نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں صحافیوں پر قاتلانہ حملے کیے جارہے ہیں، موجودہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے مطالبہ کیا کہ حکومت حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، ایسی بزدلانہ حرکتوں سے صحافیوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر