Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 5323 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 5323 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج  مزید 5323 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 807272 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں  آج مزید 5323 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1084، اسلام آباد میں 354، گلگت بلتستان میں 8 ، پنجاب میں 2680، خیبرپختونخوا میں 935، بلوچستان میں 142 جبکہ آزاد کشمیر میں 120 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 280355، بلوچستان میں 21945 ، خیبرپختونخوا میں 115596،اسلام آباد میں 73804 ، گلگت بلتستان میں 5280، پنجاب میں 293468 اور آزاد کشمیر میں 16779 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1084 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 280355  ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر