Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 114 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 114 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 114 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 16141 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 752072 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج آزاد کشمیر میں کورونا سے5 ،پنجاب میں کورونا سے 62 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 35 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 16141 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4551 ، بلوچستان میں 223، خیبرپختونخوا میں 2867 ، آزاد کشمیر میں 433،اسلام آباد میں 631 ، گلگت بلتستان میں 103، پنجاب میں 7333 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 62 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 7333 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر