Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی عثمان خالد بٹ کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

عائزہ خان کی عثمان خالد بٹ کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فنی ویڈیو شئیر کی ہے۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو میں عائزہ خان کو اداکار عثمان خالد بٹ کے ہمراہ سائیکل کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو عائزہ خان اور عثمان خالد بٹ کے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی۔

عائزہ خان اورعثمان خالد بٹ کی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ہیں جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ہی مداحوں کے ساتھ اپنے بچوں اور شوہر دانش تیمور کے ہمراہ مختلف مقامات پر لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

علاوہ ازیں اپنے ماڈلنگ پراجیکٹس اور مختلف ڈراموں سے متعلق بھی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرکے مداحوں کو آگاہ بھی رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اب تک کئی کامیاب ڈراموں میں منفرد کردار ادا کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر