Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کل ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر

Now Reading:

کل ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر

وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہےکہ پہلی مرتبہ کل ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ اب تک 21 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے، ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن میں اضافہ خوش آئند ہے۔

اسد عمر نے بتایاکہ  کل 1 لاکھ 17 ہزار 8 سو 52افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ 40 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کورجسٹریشن کی ترغیب دیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر