Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 4976 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 4976 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج  مزید 4976 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 763861 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4976 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 737 اسلام آباد میں 523،  پنجاب میں 2766 ، خیبرپختونخوا میں 809، گلگت بلتستان میں 9، بلوچستان میں 60 جبکہ آزاد کشمیر میں 72 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 274202 ، بلوچستان میں 21000 ، خیبرپختونخوا میں 107309 ،اسلام آباد میں 70079 ، گلگت بلتستان میں 5192 ، پنجاب میں 270338 اور آزاد کشمیر میں 15741 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 737 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 274202 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 2766 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 270338 ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر