Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوکت خانم اسپتال کراچی تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سےآراستہ ہوگا ، وزیراعظم

Now Reading:

شوکت خانم اسپتال کراچی تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سےآراستہ ہوگا ، وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ شوکت خانم اسپتال کراچی تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سےآراستہ ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے  کراچی میں شوکت خانم اسپتال کی زیرِ تعمیر عمارت کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ انشاءاللہ اس اسپتال کو طے شدہ وقت کےمطابق سال 2023 میں کھولاجائےگا۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ حجم میں یہ شوکت خانم اسپتال لاہور سے دوگنا جبکہ تشخیص و علاج کی جدید ترین سہولیات سے بھی آراستہ ہو گا۔

وزیراعظم نے بتا یاکہ شوکت خانم اسپتال کراچی میں سندھ اور جنوبی بلوچستان کے لوگوں کا علاج کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر