Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی ٹیم نے آج ایک ٹیم بن کر کھیلا ہے ، شہباز گل

Now Reading:

پاکستانی ٹیم نے آج ایک ٹیم بن کر کھیلا ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل  نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے آج ایک ٹیم بن کر کھیلا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات شہباز گل  نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بہترین کپتانی ،بہترین پلان کے ساتھ سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں نے پوری جان لگا کر جیت اپنے نام کر لی ہے۔

 

خیال رہے پاکستان نے دورۂ جنوبی افریقہ کے پہلے میچ میں حریف ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

 واضح رہے پاکستان اسکواڈ میں کپتان بابراعظم ، فخرزمان ، محمد رضوان ، حیدرعلی،محمد نواز ،محمد حفیظ ، فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اورعثمان قادر نے کھیل میں حصہ لیا۔

 خیال رہے دورۂ جنوبی افریقہ میں محمد حفیظ 100 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر