Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا سابق آئی جی ناصر درانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار

Now Reading:

وزیراعظم کا سابق آئی جی ناصر درانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار
وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سابق آئی جی ناصر درانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق آئی جی ناصر درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ایک بہترین پولیس آفیسر سے محروم ہوگیا، خیبرپختونخوا پولیس میں اصلاحات میں ناصر درانی کا بطور آئی جی اہم کردار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر