Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

Now Reading:

برطانیہ نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا
red list

برطانیہ نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال پر برطانیہ نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان سمیت 4 ممالک فلپائن، کینیا اور بنگلہ دیش کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔

برطانوی حکومت نے اس وقت لگ بھگ 40 سے زائد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا ہے جن پر سفری پابندی عائد کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ 14 دسمبر 2020 کو کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی، جسے کووڈ 19 کی تیز رفتار پھیلاؤ سے منسلک کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر