Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ایکسپورٹس میں مسلسل ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

پاکستان کی ایکسپورٹس میں مسلسل ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایکسپورٹس میں مسلسل ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایکسپورٹ سیکٹر 10,11,12 مئی کو بھی اپنا کام جاری رکھ سکیں گے۔

Advertisement

فرخ حبیب نے کہا کہ اس ضمن میں ایکسپورٹ سے متعلقہ بینکس بھی  10,11 مئی کو محدود  آپریشن کے لئے 9  سے  2  بجے تک کھلے رہے گے۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مزید کہا کہ حکومت ایکسپورٹ سیکٹر کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر