Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسمِ گرما کا بہترین لباس کونسا؟ یاسر حسین کی دلچسپ پوسٹ وائرل

Now Reading:

موسمِ گرما کا بہترین لباس کونسا؟ یاسر حسین کی دلچسپ پوسٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان یاسر حسین نے بتا دیا کہ گرمیوں کے موسم کے لیے بہترین لباس کونسا ہے۔

اداکار یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

یاسر حسین کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سفید رنگ کا دھوتی کُرتا زیب تن کیے ہوئے ہیں ساتھ ہی انہوں نے صوبہ سندھ کی ثقافت ’اجرک‘ بھی اوڑھی ہوئی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر کے کیپشن میں اداکار نے دھوتی کُرتے کو گرمیوں کے موسم کے لیے بہترین لباس قرار دیا ہے۔

اداکار نے کہا کہ دھوتی کُرتے سے بہتر گرمیوں کا کوئی لباس نہیں۔

اداکار نے یہ بھی لکھا کہ اور اجرک سے خوبصورت کوئی پرنٹ نہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکار کی جانب سے پوسٹ کردہ تصور میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ان کے ہاتھ پر سرجری کی وجہ سے پٹّی بھی بندھی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یاسر حسین نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے مداحوں کو بتایا تھا کہ اُنہوں نے اپنے ہاتھ کی سرجری کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر