Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا فرنٹ لائن میڈیا ورکرز کیلئے بڑا اعلان

Now Reading:

حکومت کا فرنٹ لائن میڈیا ورکرز کیلئے بڑا اعلان
میڈیا ورکرز

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے فرنٹ لائن میڈیا ورکرز کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا  ہےکہ صحافی برادری کو ترجیحی بنیاد پر کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

انہوں نے بتایاکہ صحافیوں کو ترجیحاً کورونا ویکسین لگانے سے متعلق سفارشات منظور کرلی گئیں ہیں ، عید کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے صحافیوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ پنجاب میں ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد 146  سے بڑھا کر 296 کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد بڑھانے کا مقصد کم وقت میں زیادہ سے زیادہ شہریوں تک ویکسین پہنچانا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے مزید بتایاکہ انشاءاللہ بہت جلد لگ بھگ 30لاکھ مزید ویکسینز پنجاب کو دستیاب ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر