Advertisement
Advertisement
Advertisement

آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا، کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران سختی کا فیصلہ

Now Reading:

آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا، کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران سختی کا فیصلہ
لاک ڈائون

سندھ حکومت نے کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران سختی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی پولیس نے لاک ڈاؤن پرعملدرآمد کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

سندھ حکومت کے مطابق شہر کی اہم شاہراہوں پر پولیس کی جانب سے رکاوٹیں اور چیکنگ پکٹس لگائی جائیں گی۔

پولیس حکام کے مطابق آٹھ بجے کے بعد عوام غیر ضروری باہر نہ نکلیں ، ناکوں پر غیرضروری نکلنے والوں کو روکا جائے گا۔

مارکیٹس، ہوٹل اور پارکس کے اطراف پولیس کا گشت جاری رہےگا۔

Advertisement

سینئیر پولیس افسران خود ضلعوں کا دورہ کریں گے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر