Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 102 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 102 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 102 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 18733 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 852154 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے 4 ،پنجاب میں کورونا سے 82 ، سندھ میں کورونا سے 24، اسلام آباد اور بلوچستان میں کورونا سے 3،3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 25 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 18733 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4722 ، بلوچستان میں 246 ، خیبرپختونخوا میں 3562 ، آزاد کشمیر میں 503 ،اسلام آباد میں 702 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 8891 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 82 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 8891 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر