Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک نے محدود بینک برانچز کھولنے کی اجازت دے دی

Now Reading:

اسٹیٹ بینک نے محدود بینک برانچز کھولنے کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک نے پیر اور منگل کو محدود بینک برانچز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بینکوں کی 50 فیصد برانچز پیر اور منگل کو کھلیں گی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں پیر اور منگل کو فارن ایکسچینج لین دین کے ساتھ عام بینکاری بھی ہو سکے گی جبکہ گزشتہ روز صرف فارن ایکسچینج میں لین دین کی اجازت دی گئی تھی۔

اسٹیٹ  بینک کی جانب سے نئی ہدایات میں پیر اور منگل کو کھلی برانچز میں عام معمول کی بینکاری بھی ہوگی۔

 اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ پہلے شیڈول کے مطابق ہفتے کو معمول کی بینکاری صبح نو سے دوپہر دو بجے  تک ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر