Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے اور بھی مسائل ہیں حکومت کو ان پر توجہ دینی چاہئیے،چوہدری منظور

Now Reading:

پاکستان کے اور بھی مسائل ہیں حکومت کو ان پر توجہ دینی چاہئیے،چوہدری منظور

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ پاکستان کے اور بھی مسائل ہیں حکومت کو ان پر توجہ دینی چاہئیے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظور نے پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام ’’بس بہت ہوگیا ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اصل مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔

چوہدری منظور نے کہا کہ پیپلزپارٹی کیسز سے نہیں ڈرتی، پیپلزپارٹی نے جیلیں بھی کاٹی ہیں اور کوڑے بھی کھائے ہیں۔

چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ ن لیگ اسی طرح پی پی پر کیسز بناتی تھی آج ان پر کیسز بن رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم پر کیسز بن رہے ہیں کل پی ٹی آئی کی بھی باری آئے گی۔

Advertisement

چوہدری منظور نے یہ بھی کہا کہ الیکشن میں دھاندلی ایک منظم طریقے سے کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ این اے 249 میں کسی قسم کی کوئی دھاندلی نہیں ہوئی ہے ،نہ کوئی ہنگامہ آرائی ہوئی  ہے اور نہ ہی دھاندلی کی کوئی شکایت آئی ہے۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظور نے مزید کہا کہ این اے 249 میں کسی کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر