Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

Now Reading:

حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس کی تحقیقات کے لیے 24 جون کو طلب کیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کے سی ای او کی حیثیت سے طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نوٹس کے مطابق حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز، شریف فیڈر ملز، شریف پولٹری فارمز اور مدنی ٹریڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ وہ شریف ڈیری فارمز، شریف ملک پراڈکٹس، رمضان انرجی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور العربیہ شوگر ملز کے شئیر ہولڈر ہیں۔

Advertisement

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری کے لئے پیش نہ ہونے پر حمزہ شہباز کو گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔

ایف آئی اے حکام کا  مزیدکہنا ہے کہ حمزہ شہباز اس وقت رمضان شوگر ملز کے سی ای اوز اور ایم این بھی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
مولانا فضل الرحمن کی ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کانفرنس میں شرکت
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر