Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کو رائیڈ پسند آئی؟ ثنا جاوید کا شوہر سے سوال

Now Reading:

کیا آپ کو رائیڈ پسند آئی؟ ثنا جاوید کا شوہر سے سوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناجاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کر کے اپنے شوہر سے سوال کر لیا۔

اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر عمیر جسوال کے ساتھ موٹر سائیکل کی سواری کی اور اس کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

Advertisement

[amazonad category=”Auto”]

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمیر جسوال ہیلمٹ پہن کر پیچھے بیٹھے ہیں جبکہ ثنا کیپ پہنے آگے بیٹھی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر سے اس سواری کے بارے سوال کیا کہ کیا آپ کو یہ رائیڈ پسند آئی۔

اپنی اہلیہ کے اس سوال کے جواب میں گلوکار نے بتایا کہ انھیں یہ رائیڈ بہت پسند آئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر