Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے

Now Reading:

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں بجٹ پیپرز اور فنانس بل 2021 پیش ہو گا جبکہ وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ اور فنانس بل 2021 کی منظوری بھی دے گی۔

اجلاس میں کل کابینہ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا حتمی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اجلاس میں کابینہ آئندہ مالی سال بجلی اور یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی کی منظوری بھی دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر