Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین کو اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دے دیا

Now Reading:

سونیا حسین کو اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دے دیا
سونیا حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سونیا حسین کو اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دے دیا گیا۔

اداکارہ سونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے نیلے اور گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

سونیا حسین نے خوبصورت لباس کے ساتھ حسین جیولری کا انتخاب کیا جس سے اُن کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگ رہے ہیں۔

سونیا حسین مادھوری ڈکشٹ قرار

اداکارہ کی تصویروں پر تبصرے کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے اُنہیں بالی ووڈ کی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ قرار دیا۔

سلمیٰ نامی صارف نے لکھا کہ آپ تو مادھوری لگ رہی ہیں۔

Advertisement

نسیم بیگ نامی صارف نے لکھا کہ دوسری تصویر میں آپ کی مُسکراہٹ مادھوری کے جوانی کے دنوں کی یاد دلا رہی ہے۔

کرن خان نامی صارف نے لکھا کہ آخری تصویر میں آپ مادھوری ڈکشٹ جیسی لگ رہی ہیں۔‘

ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ مادھوی سے بہت مِل رہی ہیں۔

جبکہ عائشہ نامی صارف نے کہا کہ سونیا حسین مادھوری سے زیادہ پریانکا چوپڑا لگ رہی ہیں۔

سونیا حسین مادھوری ڈکشٹ قرار

سونیا حسین کی تصویروں پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر