Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین کی قلت کےمعاملے پر ڈاکٹر نے حقیقت بتا دی

Now Reading:

ویکسین کی قلت کےمعاملے پر ڈاکٹر نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد میں ویکسن کی قلت پر ڈاکٹر نے حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ سائنو فارم اور سائنو ویک کی دوسری ڈوززکا سٹاک موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویکسینیشن سینٹرپمز کی ایک ڈاکٹر ارم فوکل نے بول نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹرا زینکا، کین سائنو ویکسین کی پہلی ڈوزز لگائی جارہی ہیں، شہری چاہتے ہیں اپنی مرضی سے سائنو فارم یا سائنو ویک ویکسین لگوائیں جو کہ ممکن نہیں ہے۔

ویکسینیشن سینٹرکی ڈاکٹر ارم فوکل نے کہا کہ شہری اسٹرا زینکا اور کین سائنو نہیں لگوانا چاہتے اور باہر جا کر کہتے ہیں ویکسین ختم ہوگئی ہے، اہسپتال میں فلحال سٹاک موجود ہے ڈاکٹر ارم فوکل پرسن ویکسینیشن سینٹر پمزسائنو فارم اور سائنو ویک دوسری ڈوزز کیلئے اب بھی سٹاک موجود ہے اور اسٹرا زینکا، کین سائنو ویکسین کی پہلی ڈوزز لگائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر