Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

Now Reading:

پنجاب میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز
امتحانات

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔

رواں سال صوبہ بھر کے اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت میں زیر تعلیم  80 لاکھ سے زائد طلباء امتحان دیں گے۔

کورونا کے باعث پچاس فیصد بچوں کا ایک روز اور پچاس فیصد کا اگلے روز امتحان لیا جائے گا۔

امتحانات کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گا جبکہ بچوں کے نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔

امتحانات سخت ایس او پیز کے تحت لیے جائیں گے اور ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ ہیڈز کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر