Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کرگئیں

Now Reading:

گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار عارف لوہار کی والدہ طویل عرصے سے علیل تھیں۔

عارف لوہار کی والدہ کا انتقال برطانیہ میں ہوا جن کی آج لندن میں تدفین کردی گئی۔

[amazonad category=”Electronics”]

عارف لوہار کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد ارشد لوہار اور خاندان کے دیگر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Advertisement

گلوکار نے تمام چاہنے والوں سے اپیل کی کہ میری والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔

واضح رہے کہ گلوکارعارف لوہار کی اہلیہ کا انتقال رمضان المبارک میں ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر