Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

Now Reading:

کوئٹہ میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
موسم

موسم

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

کوئٹہ کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36  ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  قلات میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور بارکھان میں 35،دالبندین میں 41 ،گوادر میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کوئٹہ کے محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ جیونی میں34 ،خضدار میں 34،نوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پنجگور میں 39،پسنی میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبی میں 46،تربت میں 42،ژوب میں35ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر