Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

Now Reading:

گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی ہے۔

گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے فین کلب کیلئے ایک ویب سائٹ لانچ کی ہے۔

Advertisement

عاصم اظہر نے بتایا کہ وہ یکم اگست کو لاہور مداحوں سے ملنے جائیں گے جہاں ان کا ایک ایونٹ بھی ہوگا۔

گلوکار نے مداحوں سے اپنے فین کلب کے لِنک کے ذریعے ایونٹ کی جلد از جلد بُکنگ کا بھی کہا۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1420809239178719242?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1420809239178719242%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F963815

ایک صارف نے عاصم اظہر کو کورونا  کی تیزی سے بگڑتی صورتحال یاد دلائی تو انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں ایس او پیز کا تمام تر خیال رکھا جائے گا۔

گلوکار عاصم اظہر نے یہ بھی کہا کہ صرف ویکسین لگائے جانے والوں کو ہی ایونٹ میں آنے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر