Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاغی: سیندک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ میں خام مال کی پیداواری کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا

Now Reading:

چاغی: سیندک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ میں خام مال کی پیداواری کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا

چاغی میں سیندک کاپر اینڈ گولڈ پراجیکٹ میں خام مال کی پیداواری کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیندک پراجیکٹ سے رواں سال کاپر بلسٹر کے 15000 ٹن نکالی جائے گی ، سمیلٹر کو دوبارہ فعال بنانے سے کاپر بلسٹر کی پیداوار کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

ایم آر ڈی ایل حکام کا کہنا ہے کہ  سیندک پراجیکٹ میں معمول کے مطابق پیداواری عمل رواں سال مارچ کو شروع ہونا تھا لیکن  کورونا وباء اور سمیلٹر میں پیدا ہونے والی چند خرابیوں کے سبب پیداوار تاخیر سے شروع ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر