Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم کتوں کیلئے وقف

Now Reading:

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم کتوں کیلئے وقف

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم اب کتوں کے لئے وقف کردیا گیا ہے۔

 1970 کے ایک بیٹل بیلی کی کومک اسٹرپ جس کا جانا پہچانا کردار سارگے  تھا، اس کا یونیفارم پہنا کتا ایک کاغذی غلطی کی وجہ سے کمتر جانا گیا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

دی ڈوگ شو جو کہ دو آئیکونک کومک اسٹرپ ڈوگز کو اس نمائش میں دیگر درجنوں تصاویر کے ساتھ دنیا کے سب بڑے کارٹون میوزیم میں کتوں کی تاریخ اور ان کے دانتوں کے حوالے سے کارٹون کے ذریعے احاطہ کیا گیا ہے اور یہاں پر کتوں کے بارے میں کومک اسٹرپس، ایڈیٹوریل کارٹونز، کومک بکس اور اینی میشن کی دو سالہ تاریخ کو منایا جارہا ہے۔

دی ڈوگ شو دو صدیوں پر مبنی کینائن کارٹونز پر مبنی ہے، جو اوہائیو یورنیورسٹی کے بیلی آئرلینڈ کارٹون لائبیریری اینڈ میوزیم کے تحت 19 جون سے 31 اکتوبر 2021 تک جاری رہے گا۔

Advertisement

اس نمائش کا تصور اس وقت سامنے آیا جب بریڈ اینڈریسن مارماڈیوک کارٹونز کا تخلیق کار تھا۔

واضح رہے کہ 2018 میں بشمول 16 ہزار اصل مارماڈیوک کارٹونز عطیہ کردیئے تھے، جس سے اس میوزیم کے لئے کلیکشن جمع کرنے پر کام کا آغاز ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر