Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراطلاعات نے دھاندلی کا رونا پیٹ دیا ہے، جمال صدیقی

Now Reading:

کشمیر انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراطلاعات نے دھاندلی کا رونا پیٹ دیا ہے، جمال صدیقی

ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے کہا کہ کشمیر انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراطلاعات نے حسب عادت دھاندلی کا رونا پیٹ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر سوگوار پی پی کے غم کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو دھاندلی کا خدشہ تھا تو انتخابی اصلاحات کی کبھی مخالفت نہ کرتے ، کشمیر میں پی ٹی آئی کی کامیابی غیر جمہوری جماعتوں کو ہضم نہیں ہورہی ، کشمیر میں پی پی کوشکست کی اصل وجہ اُن کی سندھ میں ناقص  کارکردگی ہے ، کشمیر ی واقف ہیں کہ پی پی نے 14 سال اقتدار میں رہ کر سندھ کیلئے کچھ نہیں کیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی نے کہا کہ کشمیر کی عوام کو پی پی سے پہاڑوں پر چائنہ کٹنگ کا خطرہ تھا ، کشمیری  عوام جانتی ہے  کشمیر کاز پر عمران خان کے سوا کوئی بات  نہیں کرسکتا ، دونوں جماعتیں اقتدار میں رہنے کے باوجود بھی کشمیر کے مسئلے پر خاموش رہیں ، عمران خان کشمیریوں کے حقیقی سفیر ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر