کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کو اتنی عجلت میں چلانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔
انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کی مرضی سے پانامہ کیس میں مانیٹرنگ جج تعینات ہوا ، یہاں کے جج نے کہا کہ مفروضوں پر سزا ہوئی ، مفروضے چلتے رہیں گے اور جمہوریت بھی چلتی رہے گی ، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ آئین پاکستان کے لیے ہے۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ قائداعظم نے کہا تھا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے ، کشمیر کے بارڈر پر شہادتیں ہو رہی ہیں ، ہمارے فوجی اندرونی و بیرونی سرحدوں کو بچا رہی ہے ، شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں، انہوں نے ٹیم بنائی جس نے الیکشن کمپین چلائی بڑا اکھاڑا ہو گا تو بڑا پہلوان میدان میں آئے گا ، نواز شریف نے جان ہتھیلی پر رکھ کر پاکستان کو ایٹمی پاکستان بنایا۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
- کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
- ہم کشمیر کی آزادی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News