Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کےحقوق کے لیےآواز اٹھائی ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کےحقوق کے لیےآواز اٹھائی ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے باغ کے جیالوں سے جلسےسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن جیت کر آزاد کشمیر کی قسمت بدل دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ باغ کے جیالوں نے سانحہ کارساز میں بہت شہادتیں دیں ہیں اس لئے ہمارا کشمیریوں سے ووٹ نہیں قربانیوں کا رشتہ ہے اور اس تعلق کو کوئی کٹھ پتلی جماعت نہیں توڑ سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن شفاف ہوا تو جیالے منتخب ہوں گے اور الیکشن جیت کر آزاد کشمیر کی قسمت بدل دیں گے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے ملک کی سب سے بڑی بدقسمتی یہی ہے کہ ہمارا وزیر اعظم نا اہل ہے۔ اب آپ لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کو عوامی وزیراعظم چاہیے یا سیلیکٹڈ۔

Advertisement
انھوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارا آپ سے تعلق کوئی کٹھ پتلی یا سلیکٹڈ جماعت نہیں توڑ سکتی کیونکہ یہ تعلق قیامت تک رہے گا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارا اور آپ کا رشتہ اتنا مضبوط ہے کہ میں عید کا تیسرا دن آپ کے ساتھ گزار رہا ہوں ۔
پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ 25 جولائی کا دن کشمیر کے عوام کیلئے امتحان کا دن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ سیاسی صورتحال کا حل کیا ہے؟ رہنماؤں نے بتادیا
حکومت کا حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کو معطل کرنے کا حکم
وزیراعظم کی خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم سے آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا امکان
معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن میں ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر