Advertisement
Advertisement
Advertisement

آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے، کاشف مرزا

Now Reading:

آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے، کاشف مرزا

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ رواں سال ملک بھر کے پرائیویٹ اسکولز میں مزید تعطیلات نہیں ہونگی۔

انہوں نے کہا کہ مسلسل تعلیمی ادارے بند کرکےپانچ کروڑ طلبا کا گزشتہ 18 ماہ سےتعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے ، اسکولز بند اورامتحانات ملتوی کرنے کی تجویز مستردکرتے ہیں ، 50 لاکھ طلباکے مستقبل کے لیےامتحانات شیڈول کےتحت ہرصورت لیے جائیں۔

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ سیاستدانوں کو اگربچوں کےمستقبل کااحساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں ، سندھ بلوچستان میٹرک اوراے او لیول کے امتحانات ہوئے ہیں ، اگر صوبوں کے 50 لاکھ طلبا کاامتحان ملتوی ہواتو یہ امتیازی سلوک ہوگا ، جو بچے ابھی امتحان نہیں دے سکتے ہیں انکے لیے ستمبر یا اکتوبر میں امتحان دینے کا آپشن موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر