Advertisement

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، 16 سالہ لڑکی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم اکاش کو عدالت نے سزا سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقدمہ میں نامزد ملزم اکاش  کو  مجرم ثابت ہونے پر عدالت نے 25 سال قید اور 02 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے اپنے ٹویٹ میں انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیمز کو ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے پر شاباشی دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version