Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز

Now Reading:

نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز
امتحانات

کراچی سمیت صوبے بھر میں نہم اور دہم جماعت  کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ، کراچی میں آج نہم جماعت کا  ریاضی کا پرچہ لیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرچے کا اغاز 9:30 جبکہ اختتام 11:30 پر ہوگا ، پرچے کا دورانیہ دو گھنٹے کا رکھا گیا ہے۔

 نہم سائنس گروپ کے 83655 طلبا ،72867 طالبات امتحان دیں گے جبکہ جنرل گروپ جماعت نہم میں طالبات کی تعداد 10942  اورطلبا کی تعداد 7682 ہے۔

امتحانات کے لئے 443 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بچوں کی ترسیل کے لئے 18 حب سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ تمام امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
پرائمری اسکولز کے طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
نجی اسکولوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی
میٹرک امتحانات : طلباء کے لئے ایڈمٹ کارڈ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
اسکولوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر