Advertisement
Advertisement
Advertisement

قربانی کے بھینسے کو گولیاں مار دی گئیں

Now Reading:

قربانی کے بھینسے کو گولیاں مار دی گئیں

کراچی میں قربانی کے وقت بھینسا بے قابو ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں قربانی کے وقت بھینسا بے قابو ہونے کی وجہ سے اسے گولیاں مار دی گئیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپرہائی وے سے متصل سوسائٹی میں بپھرے بھینسےکو قابو کرنے کی ناکام کوششوں کے بعد ‏اسے گولیاں مار دی گئیں۔

کلاشنکوف، ریپیٹراور ٹی ٹی کےذریعےبھینسےکونشانہ بنایاگیا اور کئی مقامات پر اسے روکنے کے ‏لیے فائرنگ کی گئی اور ٹانگ پر گولی لگنےسے بھینسا زخمی ہو گیا۔

Advertisement

مبینہ طور پر بھینسے کا مالک اور اہل علاقہ جدید ہتھیاروں سے لیس ہو کر کھلے عام فائرنگ کرتے ‏رہے۔

تاہم اس معاملے پر پولیس ایکشن میں آ گئی اور گرفتاریاں شروع کر دیں۔

اس حوالے سے ایس ‏ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ قربانی کےبھینسےپرفائرنگ کرنےوالے3سے4 افراد زیر حراست ‏ہیں اور ویڈیو سے فائرنگ کرنےوالوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کامیاب کارروائیخر کے واقعے میں ملوث آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں عمران , زبیر , عطاالرحمان , نور علی , وسیم احمد ,معین الرحمان , سلمان اور عرفان شامل ہیں جبکہ  وڈیو میں ملوث دیگر چار مزید نوجوانوں کی شناخت ارسلان ,روشن ,زاہد اور وقار سے ہوٸی ہے
زیرحراست افراد سے ایک رپیٹر، ایک پستول بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

Advertisement
ملزمان کیخلاف اینیمل کرولٹی ایکٹ پاکستان پینل کوڈ کے تحت حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ بڑی پیشگوئی
20 برس قبل "دی سمپسنز" نے کملا ہیرس سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟
کھڑے ہونے کا انداز آپ کی پوشیدہ شخصیت سے متعلق کیا راز بتاتا ہے؟ جانیے
لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟
آم کی ایک قسم کا نام ’’چونسا‘‘ کیوں پڑا؟ حیران کن انکشاف
عید پر ڈاکوؤں نے کیک اور حلوہ بھی لوٹ لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر