Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آ جاتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’لو گرو‘ نے بھارتی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں موجود، تدفین معمہ بن گئی
’’امید ہے مجھے ٹرول نہیں کریں گے‘‘! فیصل رحمان کا ڈکی بھائی اور رجب بٹ پر دلچسپ تبصرہ
سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں
عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کا پہلا جذباتی بیان سامنے آگیا
حمزہ علی عباسی نے شوبز سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر