
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے اپوزیشن اپنی پالیسی بنائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بائیکاٹ اور شورشرابے ہوتے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے سارے آپشن موجود ہیں ، جب پی ٹی آئی حکومت کی تاریخ لکھی جائے گی وہ مہنگائی اور بے روزگاری پر لکھی جائے گی۔
سید نوید قمر نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں اور نظام کی نا اہلی کو جب تک بہتر نہیں کریں گے تب تک اسپائلر بڑھتا رہے گا ، سر کلر ڈیٹ اب کھربوں سے بڑھ گیا ہے یہ سارا عوام کی جیب سے نکلتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن کو ٹھیک کرنا ہے وہ کرتے نہیں ہیں ، مینجمنٹ پسند نہ پسند پر لگائی جاتی ہے ، مینجمنٹ میرٹ پر لگائی جا ئے ، حکومت تین سال میں قرضے لے کر ملک چلا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- سید نوید قمر
- موسم
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے اپوزیشن اپنی پالیسی بنائے گی، سید نوید قمر
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News