Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پریشان کُن ہے، شہباز شریف

Now Reading:

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پریشان کُن ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پریشان کُن ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گچک میں دہشتگردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر پر افسوس ہوا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ وطن کے بیٹوں کی قربانیاں لازوال اور بے مثال ہیں۔

شہباز شریف نے کیپٹن کاشف شہید کے اہل خانہ کو سلام پیش کیا اور دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے دونوں زخمی سپاہیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر