Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا کا انسٹاگرام پر کن تین سینئر اداکاروں کو فالو کرنے سے گریز؟

Now Reading:

پریانکا کا انسٹاگرام پر کن تین سینئر اداکاروں کو فالو کرنے سے گریز؟

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا جن تین سینئر اداکاروں کو انسٹاگرام پر فالو نہیں کرتیں ان کے نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

 دنیا بھر سے انہیں مداح فالو کرتے ہیں جن کی تعداد 6 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے

جبکہ پریانکا صرف 627 صارفین کو فالو کرتی ہیں جن میں دنیا بھر سے گلوکار اور اہم فلمی شخصیات شامل ہیں۔

بالی ووڈ ستاروں کی بات کی جائے تو پریانکا انسٹاگرام پر امیتابھ بچن، دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، کترینہ کیف سمیت دیگر کو فالو کرتی ہیں۔

تاہم اداکارہ نے شاہ رخ خان، سنجے دت اور اجے دیوگن کو اب تک فالو نہیں کیا تاہم اداکارہ نے ان تینوں کے ساتھ فلموں میں کام کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر